سرسوں کے تیل میں یہ کیپسول ملا کرسفید بالوں پر لگائیں پھر اس کا کمال دیکھیں














اگرآپ سرسوں کے تیل میں یہ کیپسول ڈال کر لگالیں تو آپ کے بال بہت تیزی سے لمبے، موٹے، گھنے، سلکی اور شائنی ہوں جائیں گے کہ آپ خود اپنے بال دیکھ کر حیران رہ جائیں گے یہ نسخہ پہلی مرتبہ بتایا جارہا ہے اور یہ ہمارا اپنا آزمودہ نسخہ ہے ہمیں اس نسخے کا بہت ہی زبر دست نتیجہ ملا اس لئے یہ تحریر کیا جارہا ہے خاص طور پر وہ لڑکے لڑکیاں خواتین و حضرات جن کے بال ٹوٹتے ہیں وہ ہیئر فال کا شکار ہیں ان کے بال مضبوط نہیں ہیں تو یہ

زبردست نسخہ استعمال کریں جس سے ان کے بال جڑوں سے مضبوط ہوجائیں گے اور جن لوگوں کے بال پتلے ہیں وہ بھی یہ استعمال کریں بہت ہی سادہ اور سائیڈ افیکٹس سے پاک یہ نسخہ ہے اور یہ استعمال کرنے سے آپ کی بہت موٹی چٹیا بنے گی آزما کر دیکھ لیجئے گا ۔ اس جادوئی نسخے کو بنانے کا طریقہ کا کچھ اس طرح ہے کہ آپ ایک صاف باؤل یا پیالی لیں اور اس میں آدھاپاؤ سرسوں کا تیل ڈالیں کیونکہ یہ بالوں کی بہترین نشونما کرتا ہے بالوں کو شائنی اور لمبا بناتا ہے بالوں کا گرنا روکتا ہے پھر آپ لیجئے سینگوبیان کیپسول یہ آئرن کی کمی کو پورا کرتے ہیں یہ آپ کو میڈیکل سٹور سے باآسانی مل جائیں گےیہ تقریبا پانچ روپے کا ایک کیپسول ہے اور یہ دیکھنے میں بلیک رنگ کا ہوتا ہے اس میں کریمی ٹائیپ سا مکسچر بھرا ہوتا ہے آپ ایک یا دو کیپسول بھی لے

سکتے ہیں . آدھا پاؤ سرسوں کے تیل میں دو کیپسول شامل کیجئے اگر آپ چاہیں تو اس آئل کو بنا کر ایک ہفتے تک سٹور بھی کرسکتے ہیں ورنہ آپ یہ بھی کرسکتے ہیں کہ تھوڑا سا آئل لیا ایک کیپسول ڈالا اور پھر اسی وقت اسے مکس کر کے اپنے بالوں میں لگا لیا، پھر اس کو چمچ کی مدد سے اچھی طرح مکس کرلیں جو تیل کا کلر ہے وہ تھوڑا سابدل جائے گا پھر آپ اس کو اپنے بالوں میں لگالیں اس کو استعمال کرنے کا طریقہ اس طرح ہے کہ یہ آئل آپ مساج کرتے ہوئے اپنے بالوں میں لگائیے بالوں کی جڑوں میں خاص طور پر ضرور لگائیے اس کے استعمال سے سرمیں خو ن کی گردش تیز ہوجائے گی کم سے کم تین گھنٹے تک یہ آئل اپنے بالوں میں ایسے ہی لگارہنے دیں اور تین گھنٹے بعد آپ اپنے بال کسی معیاری شیمپو سے دھو لیں. اس ریمیڈی کو آپ نے ہفتے میں کم

از کم دو بار ضرور استعمال کرنا ہے یعنی تین تین دن کے وقفے سے اس کو استعمال کرلیجئے اس ریمیڈی کے استعمال سے آپ کے بال بے حد لمبے گھنے اور موٹے ہوجائیں گے ۔ بہت ہی اچھا یہ آئل ہے ۔ اس سے آپ کے سر میں ڈینڈرف بھی نہیں ہوگا اور جونکوں کا خطرہ بھی نہیں رہے گا اور اگر جونکیں ہوں گی بھی سہی تو وہ بھی ختم ہو جائیں گی بال لمبے ہوں گے موٹے ہوں گے اور ان کا کلر بھی سیاہ ہوگا۔



Post Views:
5










You May Also Like

Leave a Reply