منہ کے چھالوں سے پریشان ہیں تو فریج میں رکھی یہ معمولی چیز استعمال کے بعد چھالوں کو فوراً ختم کر دے














درد انسانی جسم کے چاہے کسی بھی حصے میں ہو لیکن سارا جسم بے چین ہوجاتا ہے۔اسی طرح منہ کے چھالے انسان کو پاگل کر کے رکھ دیتے ہیں اور اگر بھول کر کوئی ایسی چیز کھالی جائے جس میں مرچیں شامل ہوں تو اس کے بعد تکلیف میں دگنا اضافہ ہوجاتا ہے۔جب یہ چھالے منہ میں نکلتے ہیں تو ہمارا بات کرنا بھی مشکل تر ین ہوجاتا ہے اور ساتھ ہی دانتوں کی گھسٹ بھی ان میں درد کو بڑھا دیتی ہے۔یہ چھالے عموماً سفید اور زرد رنگ کے ہوتے ہیں اور ان

کے کنارے لال ہوتے ہیں۔ ان چھالوں کی چبھن اتنی شدت کی ہوتی ہے کہ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ان میں سوئیاں چبھ رہی ہیں۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کیسے ان تنگ کرنے والے چھالوں سے چھٹکا را پایا جاسکتا ہے؟ آیئے اس حوالے جانتے ہیں۔اگر یہ چھالے سائز میں چھوٹے ہیں تو ان کے لیے علاج کی ضرورت پیش نہیں ہوتی کیونکہ یہ ایک سے 2 ہفتے کے اندر اندر ختم ہوجاتے ہیں، تاہم اگر وہ بڑے اور بہت زیادہ تکلیف دہ ہوں تو وہ خود ٹھیک نہیں ہوتے۔پہلی بات تو یہ ہے کہ چھالے اگر بڑے ہیں تو اس کے لیے فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئیے۔ وہ آپ کو دوائیں ، اور ماؤتھ واشز کا استعمال کرنے کا ہدایت دے سکتا ہے۔منہ کے چھالے کسی بھی عمر کے شخص میں ہوسکتے ہیں چاہے وہ بچہ ہو بڑا یا بوڑھا شخص۔ خواتین میں منہ کے چھالے ہونے کی

شرح مردوں کے نسبت زیادہ پائی جاتی ہے۔ کیا گھریلو ٹوٹکوں سے منہ کے چھالوں کا علاج ممکن ہے؟آپ کے کچن میں موجود ایسی چیز جس سے منہ کے چھالوں کا علاج ممکن ہے۔1- نمک کے پانی سے کلیاں کریں یا ایک چائے کا چمچ بیکنگ پاؤڈر آدھے کپ گرم پانی میں ملا کر کلیاں کر کےچھالوں کی جلن میں کمی لائی جاسکتی ہے۔2- برف کو چھالے کی جگہ پر رکھ کر مساج کریں۔3- علاج کے ساتھ تھوڑا احتیاط بھی ضروری ہے تو زیادہ مرچوں والی غذاؤں سے گریز کریں۔



Post Views:
87










You May Also Like

Leave a Reply